مرکزی مملکتی وزیرولیبر وروزگار بنڈارودتاتریہ نے مرکزی بجٹ کو انقلابی 145 تاریخی اور ترقی پر مبنی قرار دیا۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بجٹ میں کی گئی رقمی الاٹمنٹ کی وضاحت کی
اور کہا کہ مرکز نے لیبر
اور روزگار کی وزارت کو 10اہم شعبوں میں سے ایک
قرار دیتے ہوئے اہمیت دی ہے۔انہوں نے کہا کہ منریگا کے لئے 48000کروڑ روپئے کی رقم الاٹ کی گئی
1453960کروڑ روپئے روزگار کی پیداوار کے لئے الاٹ کئے گئے جس سے ملک کو
فائدہ ہوگا۔